*The History of Tabla*

* Tabla 


 Tabla is a popular Hindi musical instrument used mainly in North India.  The tabla consists of two small drums: "right" (small) and "left" (large) and is also called "dama" and "madin" in India.  While in Pakistan known as "Chato" and "Dogi".

   

 Rehan Khokhar


 *طبلہ 


طبلہ ایک مقبول ہندی موسیقی کا ساز ہے جو شمالی ہندوستان میں خاص طور پر استعمال ہوتا ہے۔ طبلہ دو چھوٹے ڈھولکوں پر مشتمل ہوتا ہے: "دایاں" (چھوٹا) اور "بایاں" (بڑا) اور ہندوستان میں اس کو "داما" اور "مادین" بھی بولتے ہیں۔ جبکہ پاکستان میں "چاٹو" اور "ڈوگی" کے نام سے جانا جاتا ہے۔

   

ریحان کھوکھر

Comments