*Origin of Tabla* Writer by the Rehan Khokhar official
* Origin of Tabla:
There are various theories about the origin of tabla:
Some historians say that the tabla was invented by Hazrat Amir Khusrau in the 13th century, but the historical evidence is unclear. Because tabla is from the era before Hazrat Amir Khusrau. Hazrat Amir Khusrau only arranged his lessons and wrote some lessons of tabla himself.
**Evolved from Pakhwaj*:
Another theory is that the tabla evolved from the pakhavaj. The tabla was made by dividing the pakhavaj into two parts. And it was also heard that there was an incident some years ago that there was a Pakhwaj Nawaz in a region of India who was a great teacher of his art and people would come from far and wide to listen to his art. They used to forget and go to every program and perform their art and never fail. Once they received an invitation from some area in India and they went there and could not perform the program there and returned to their home. They were very angry when they came and as soon as they came they threw the pukhavich on the ground and the pukhavich split into two parts and when their anger subsided they tried to play the two-part pukhavich and they (even then Bola) started speaking and he narrated this incident to one of his friends, then the tabla started from there and the name of the tabla was also named after him "tib bhi bola" from tabla to tabla.
Rehan Khokhar
*طبلے کی ابتدا:
طبلے کی ابتدا کے بارے میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں:
کچھ مؤرخین کا کہنا ہے کہ 13ویں صدی میں حضرت امیر خسرو نے طبلہ ایجاد کیا تھا، تاہم اس بارے میں تاریخی شواہد غیر واضح ہیں۔ کیونکہ طبلہ حضرت امیر خسرو سے بھی پہلے دور کا ہے۔ حضرت امیر خسرو نے تو صرف اس کے اسباق کو ترتیب دی تھی اور کچھ اسباق خود بھی ترتیب دئیے تھے۔
**پکھاوج سے ارتقا*:
ایک اور نظریہ یہ ہے کہ طبلہ پکھاوج سے ارتقا پایا۔ پکھاوج کو دو حصوں میں تقسیم کر کے طبلہ بنایا گیا۔ اور یہ بھی سننے میں آیا کہ گزشتہ برسوں پہلے ایک واقعہ ہوا تھا کہ ہندوستان کے کسی علاقے میں ایک پکھاوج نواز تھے جو اپنے فن کے بہت بڑے استاد تھے اور ان کے فن کو سننے کے لیے لوگ ان کو دور دور سے سننے آتے اور ان کو بھلاتے اور یہ ہر پروگرام میں جاتے اور اپنے فن کو سرانجام دیتے اور کبھی نا کام نہ ہوتے ایک دفعہ ان کو ہندوستان کے کسی علاقے سے دعوت نامہ آیا اور یہ وہاں چلے گئے اور وہاں یہ پروگرام کو سرانجام نہیں دیں سکے اور اپنے گھر واپس آگئے یہ بہت غصے میں تھے اور انہوں نے آتے ہی غصے سے پکھاوچ کو زمین پر دے مارا اور پکھاوچ کے دو حصے ہو گئے اور جب ان کا غصہ ٹھنڈا ہوا تو انہوں نے دو حصوں والی پکھاوچ کو بجانے کی کوشش کی اور وہ ( تب بھی بولا ) بولنے لگی اور یہی واقعہ انہوں نے اپنے کسی دوست کو سنایا تو وہاں سے طبلے کا آغاز ہوا اور طبلے کا نام بھی وہی سے رکھا گیا "تب بھی بولا" طھبلہ سے طبلہ ھوا۔
ریحان کھوکھر
Comments
Post a Comment